زرداری کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات ، خیریت دریافت

زرداری کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات ، خیریت دریافت

  

کراچی(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ہفتہ کی شب سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،آصف زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے خیریت دریافت کی ۔

زرداری

مزید :

علاقائی -