آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

  

میلبورن (آئی این پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کادوسرا میچ (آج ) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن میں کھیلا گیا، دوسرا 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -