افغانستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

افغانستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

  

ہرارے (آئی این پی ) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (آج ) اتوار کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (آج ) اتوار کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔افغانستان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -