پاکستان علماء کونسل کا ’’مشاورتی اجلاس‘‘ آج دارالافتاء پاکستان میں ہو گا

پاکستان علماء کونسل کا ’’مشاورتی اجلاس‘‘ آج دارالافتاء پاکستان میں ہو گا

  

لاہور(وقائع نگار)پاکستان علماء کونسل کا ’’مشاورتی اجلاس‘‘ آج مورخہ 19 فروری کو دارالافتاء پاکستان میں ہو گا ۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر لائحہ عمل مرتب دیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمودا شرفی کریں گے۔ اجلاس کے بعد مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -