دہشتگردی میں افغان اور بھارتی ایجنسیاں ملوث

دہشتگردی میں افغان اور بھارتی ایجنسیاں ملوث
دہشتگردی میں افغان اور بھارتی ایجنسیاں ملوث

  

دبئی (اے این این)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ جماعت الاحرار کی افغانستان میں موجودگی پاکستان کے خلاف بڑی سازش ہے، دہشت گردی کے واقعات میں بھارت، افغان حکومت اور انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ امریکی افواج کے ہوتے ہوئے الاحرار کی افغانستان میں موجودگی پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے جس میں بھارت ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے بھارت کے ساتھ افغان حکومت اور ان کی انٹیلی جنس بھی پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے۔

پرویزمشرف

مزید :

صفحہ اول -