کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا

کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا
 کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا

  

واشنگٹن(آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے کاز کو دبانے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کی لہر کو تقویت دی جارہی ہے لیکن کشمیری اور پاکستانی عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو خاموش کرانے کے لئے دہشت گردی کے حملے کیے جارہے ہیں اس سے پاکستانی اور کشمیری عوام کی آواز بند نہیں ہو گی بلکہ ہم سفارتی اور دہشت گردی کیخلاف ہر محاذ پر اپنی حد کے اندر لڑیں گے ۔

ملیحہ لودھی

مزید :

صفحہ اول -