درگاہوں کے اضافی راستوں پر خاردار تاریں پختہ دیوار تعمیر کیلئے ٹینڈر کل لاہور میں ہونگے

درگاہوں کے اضافی راستوں پر خاردار تاریں پختہ دیوار تعمیر کیلئے ٹینڈر کل ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ اوقا ف پنجاب کی جانب سے درگاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے لئے اضافی راستوں کو خاردار تاریں اور(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

پختہ دیوار تعمیر کرنے کے لئے ٹینڈرزکل اوقاف ہیڈ آفس لاہور میں ہونگے جسکی نگرانی سیکریٹری اوقاف پنجاب کریں گے واضع رہے کہ محکمہ اوقاف پنجاب نے ملتان کی درگاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے لئے 71لاکھ روپے کے فنڈز مختص کر دےئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -