ملتان شہر و نواح میں بادلوں کا سسٹم برقراردرجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا

ملتان شہر و نواح میں بادلوں کا سسٹم برقراردرجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواح میں بادلوں کا سسٹم برقرار ہے ہفتہ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
کے روز بھی بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہی اور ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا واضع رہے کہ ملتان اور نواحی علاقوں میں حالیہ دنوں میں بادلوں کے سسٹم کے باوجود درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ان کے اوقات گرمی اور تپش بھی بڑھتی جارہی ہیے تاہم مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور نواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہنے اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔
بادل