سکیورٹی خدشات،سرکاری سکولوں میں پرائیویٹ فنکشن کرانے پر پابندی عائد

سکیورٹی خدشات،سرکاری سکولوں میں پرائیویٹ فنکشن کرانے پر پابندی عائد

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں میں پرائیویٹ فنکشن کرانے پر (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

پابندی عائد کر دی گئی ‘معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے حکم جاری کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں کوئی نجی فنکشن نہیں ہونا چاہئیے ‘یہ اقدام سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے ‘ حکومت پنجاب نے انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی سرکاری سکول میں پرائیویٹ تقریب منعقد ہونے کی صورت میں سکول سربراہ اور افسران تعلیم کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -