موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی میپکو نے بجلی کی طویل بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی میپکو نے بجلی کی طویل بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نئے کنکشنوں کی طلب کے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

مطابق فراہمی میں ناکام ہوگئی ہے۔ فروری 2017ء کے اختتام پر دسمبر 2016ء میں دی گئی درخواستوں پر کنکشن فراہم کئے جارہے ہیں۔ جنوری اور فروری 2017ء میں نئے کنکشنوں کی درخواستیں دینے والوں کو مزید انتظار کرنا پڑیگا۔ میپکو ذرائع کے مطابق میٹروں کی طلب کے مطابق خریداری کا عمل جاری ہے اور مارچ 2017ء میں تمام زیرالتواء درخواستوں پر کنکشن فراہم کردئیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -