ڈائریکٹر تعلقات عامہ ہائی وے سبطین رضا لودھی کے بڑے بھائی،معروف سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی کے بھانجے محسن رضا لودھی انتقال کرگئے،قل خوانی آج ہوگی

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ہائی وے سبطین رضا لودھی کے بڑے بھائی،معروف سکالر ڈاکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ سبطین رضا لودھی کے بڑے بھائی، معروف سکالر ڈاکٹر غضنفر (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
مہدی کے بھانجے اور عمران گردیزی کے کزن، احسن لودھی، قاسم لودھی کے والد محسن رضا لودھی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ عام خاص باغ دولت گیٹ میں مولانا سلیم محمدی نے پڑھائی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں معززین علاقہ سمیت سیاسی ،دینی ،سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی قل خوانی آج باب القریش دولت گیٹ میں صبح 9بجے ہو گی اور دعا 11بجے ہو گی نماز جنازہ میں وجاہت حسین خان لنگاہ، سابق وفاقی وزیر ملک مختار احمد اعوان، بریگیڈیئر (ر ) مقصود قریشی ، سنیئر صحافی مظہر جاوید ، اسد ممتاز ، مسیح اللہ جامپوری سمیت الحاج شفقت حسنین بھٹہ، ظہور دھریجہ، مخدوم طارق شمسی، خواجہ رضوان عالم، زاہد گردیزی، شیخ عمران ارشد ، ڈاکٹر زیشان گردیزی، پروفیسر عبد القدوس صہیب، شاکر حسین شاکر، ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، مزین چاون، رضی الدین رضی، آصف کھیتران، فراست خان لنگاہ، شفقت خان لنگاہ، خالد چوہدری، شریف جوئیہ، ملک نسیم لابر، اسحاق بلوچ، قاضی غضنفر حسین اعوان، افضل سپرا، ملک شجر عباس ، ڈاکٹر تراب بخاری ، شوکت شاہ بخاری،محبوب ملک، ملک حمید اللہ لابر، سلیم ناصر، مطلوب بخاری، میاں تنویر، ارشد قریشی ،سید محمد علی رضوی، اعظم چوہدری، ندیم قریشی ،عامر شہزادصدیقی، چوہدری ذوالفقار ، اعجاز سومرو، شیخ فیصل کریم ، حفیظ ملک، محمد فاروق ، ساجد ملتانی، ملک سلمان کھو کھر ، مختیار مڑل، قاسم سیال، افتخار مغل، امتیاز صدیقی، وزیر خان، محمد فاروق، ڈاکٹر امین، نعیم اقبال نعیم ودیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔