پنجاب فوڈ اتھارٹی ملتان ٹیم کا چھاپہ،حفظان صحت اصولوں کی خلاف ورزی پر چرغہ ہاؤس سمیت مختلف ہوٹل مالکان اور دکانداروں کو جرمانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی ملتان ٹیم کا چھاپہ،حفظان صحت اصولوں کی خلاف ورزی پر چرغہ ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) پنجاب فو ڈاتھا رٹی ملتان کی ٹیم نے جلال پور (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

پیر والا پرواقع عثمان چرغہ ہاؤس کو پروڈکشن ایریا میں مکھیوں کی موجودگی ،زائدالمعیاد والی اشیاء کا استعمال،خوراک زمین پر رکھنے ،گندے فریزر ،کچرادان کے کھلے ہونے اور گندے اور بدبودار ماحول کی وجہ سے 5000روپے جرمانہ کیاگیا۔مین بوسن روڈ پر واقع احمد ملک شاپ،الخیر ہوٹل ،اتفاق بیکرزاینڈ جنرل سٹور،رائل بیکرز،ڈیسنٹ سپر سٹور،سٹارڈیپارٹمنٹل سٹور،مبارک ملک شاپ اینڈسویٹ،وہاڑی روڈ پر واقع فرینڈ اینڈ فیملی فوڈ،پیزاان ،کیفے غوثیہ،اشرف برادرزدیگی فوڈز،گرین لینڈاشرف برادرزسٹور،چنیوٹ کنہ اینڈکراچی پکوان سنٹراور ریلوے روڈپر واقع کیفے المدینہ نہاری ہوٹل،مولانا عبدالودود سوہن حلوہ،حافظ حبیب سوہن حلوہ،Royal Palace Hotel کوناقص صفائی کے انتظا ما ت، حشرات کی روک تھام کے لئے نا منا سب انتظامات اور ورکرز کی ذا تی صفا ئی بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ انکولائسنس بنوانے کے احکامات بھی جاری کیے گئے۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -