صوابی میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،4 اشتہاری 104 مشتبہ افراد ،5 سہولت کار گرفتار

صوابی میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،4 اشتہاری 104 مشتبہ افراد ،5 سہولت ...

  

صوابی ( بیورورپورٹ ) چھوٹا لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،سرچ آپریشن کے دوران 5 سہولت کار اور 4 اشتہاری ملزمان سمیت 104 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ،ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صہیب اشرف کی ہدایت سیکورٹی خدشات کے پیش نظر چھوٹا لاہور کے علاقے مانکی ،تورڈھیر ،یارحسین ،دوبیان ،انبار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈی ایس پی چھوٹا لاہور پشم گل خان کی قیادت میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 5 سہولت کار اور 4اشتہاری سمیت 104 مشتبہ کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا #

مزید :

کراچی صفحہ اول -