میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عذرا پروین کی رسم قل آج آج چمکنی میں ادا کی جائیگی

میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عذرا پروین کی رسم قل آج آج چمکنی میں ادا کی جائیگی

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کوہ نورر کے بیور چیف اشتیاق نور چمکنی کی چچی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عذرا پروین کی رسم قل آج بروز اتوار انقلاب روڈ نزد فارابی سکول نور ہاؤس چمکنی میں میں ادا کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ مرحومہ اشتیاق نور بیورو چیف کوہ نور نیوز چینل اور ناصر جمال محکمہ تعلیم کی چچی اوروحید خان ریٹائرڈ ایم سی بی کی آفیسر کی ہمشیرہ اور احتشام کی والدہ ماجدہ تھی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -