حاجی تاج محمد عرف خانے کاکا غنو ڈھیری لوند خوڑ وفات پا گئے

حاجی تاج محمد عرف خانے کاکا غنو ڈھیری لوند خوڑ وفات پا گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)حاجی تاج محمد عرف خانے کاکا غنو ڈھیری لوند خوڑ وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ سلطان محمد،فضل محمد،اعجاز محمد اور ابرار محمد کے والد بزرگوار جبکہ ماسٹر راج محمد اور حاجی ریاض محمد کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز پیر ان کی اقامت گاہ غنو ڈھیری لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -