بٹ خیلہ گاؤں صبرشاہ میزارہ کے نمیرگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ گاؤں صبرشاہ میزارہ کے نمیرگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں صبرشاہ میزارہ کے نمیرگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کو میاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم سابق کونسلر امیرزادہ اور اختر گل کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -