مسلم لیگ (ق)کے صوبائی جنرل سیکرٹری کے پی کے ڈاکٹر عبدلراج شاہین انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ق)کے صوبائی جنرل سیکرٹری کے پی کے ڈاکٹر عبدلراج شاہین انتقال کر گئے

  

ا لپوری(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ (ق)کے صوبائی جنرل سیکرٹری کے پی کے ڈاکٹر عبدلراج شاہین انتقال کر گئے ،مرحوم کو ہفتہ کے روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان سنیلہ الوچ میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحوم گزشتہ دو ہفتوں سے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعہ اور ہفتے کے درمیانی شب انتقال کر گئے،مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی،ڈاکٹروں ،صحافیوں اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،مرحوم کا فاتحہ خوانی اس کے آبائی گاؤ ں سنیلہ الوچ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -