ضیاء الرحمان پیماں کے تحصیل صدر اور فضل الہیٰ جی ایس منتخب

ضیاء الرحمان پیماں کے تحصیل صدر اور فضل الہیٰ جی ایس منتخب

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ضیا ء الر حمن پر ائیو یٹ ایجو کیشن منجمنٹ الائنس(پیماں) تحصیل پبی کا صدر اور فضل الٰہی جنرل سیکر ٹری منتحب ہو ئے تفصیلات کے مطا بق تحصیل پبی کے پر ائیو یٹ سکولوں کے سر برا ہان کااجلاس سینا سکول اینڈ ڈ گری کا لج پبی میں زیر صدارت مر کز ی صدر پر ائیو یٹ ایجو کیشن منجمنٹ الائنس(پیماں) غلام نبی سینا منعقد ہوا جس میں عباس خان ۔میاں زبیر اختر محمد لا ئق شاہ اسد علی جا نباز شکیل احمد سمیت نے بڑی تعداد میں تحصیل پبی کے نجی سکولوں کے سر بر اہان نے شر کت کی اجلاس میں تحصیل پبی کے لئے پر ائیو یٹ ایجو کیشن منجمنٹ الائنس(پیماں) کے لئے عہد یداروں کا انتحاب کیا گیا جس کے مطا بق صدر ضیا ء الر حمن سینئر نا ئب صدر مبار ک شاہ جنرل سیکر ٹری فضل الٰہی ڈپٹی جنرل سیکر ٹری اصغر خان فنا نس سیکر ٹری ریا ض الحق پر یس سیکر ٹری محمد آیاز منتحب ہو ئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -