پی ٹی آئی حکومت میٹرو سمیت دیگر پراجیکٹس میں پنجاب کی نقل اتارنا چاہتی ہے ،جمشید مہمند

پی ٹی آئی حکومت میٹرو سمیت دیگر پراجیکٹس میں پنجاب کی نقل اتارنا چاہتی ہے ...

  

شیرگرھ( نامہ نگار) ایم پی اے جمشید خان مہمند نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے انڈر دی ٹیبل وزیر اعلی پنجا ب سے پشاور میں ما س ٹرانزٹ سسٹم میں تعاون ما نگا ہے پی ٹی آئی کی صوبا ئی حکومت میٹرو سمیت دیگر پراجیکٹس میں پنجا ب حکومت کا نقل اتارنا چا ہتی ہے مسلم لیگ کا مقصد بلا تخصیص عوام کی خدت ہے سی پیک کے منصوبہ کے ساتھ پاکستان دنیا کے نقشے پر دوبائی کا روپ دھا رے گا 2018 تک پاکستان میں انرجی کر ائسیس پر قابو پا لیا جا ئے گا مسلم لیگ نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کا سوچا ہے واپڈا قومی اساسہ ہے ہم سب کو مل کر واپڈا کو بچانا ہے واپڈا کے لو نڈخوڑ سب ڈویژن کے قیام سے لو ند خوڑ اور نواحی علا قوں کے بجلی صاریفین کے بہت سارے مسائل کا حل ان کے گھر کے دھلیز پر ممکن ہو جا ئے گا پی ٹی آئی نے پختون کلچر کو تبا ہ وبرباد کیا پی ٹی آ ئی کے ایم پی ایز کھل عام کر پشن میں ملوث ہیں کمشن خوری میں اضافہ ہو گیا نوکریاں آ ج بھی فروخت ہو رہی ہیں وہ گزشتہ روز گل میرہ کے مقام پر لو ند خوڑ کے نئے واپڈا سب ڈویژن دفتر کے افتتاحی تقریب سے جلا لہ اور شیرگڑھ کے مقام پر شمولیتی اجتما عات سے خطاب کر رہے تھے واپڈا سب ڈویژن لو ند خور کے دفترکی افتتاحی تقریب سے ایکسین واپڈا تخت بھا ئی ڈویژن الطاف خان ایس ڈی او لو ند خوڑ سب ڈویژن انوار خان ایس ڈی او شیر گرھ سب ڈویژن اجمل خا ن سینیئر صحافی افسر علی خان ہا ئیڈرو یو نین لو ند خوڑ سب ڈویژ ن کے صدر اما للہ خان یو سف شاہ محبوب شاہ خورشید نیا ز احمداور مفتی عمران اللہ نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ انر جی کرائیسس پر قابو پا یا جا سکے کیوں کہ واپڈا اور بجلی قومی اساسہ ہے اس کی تحفظ اور ہر قسم نقصان سے بچا نا ہما را قومی فر یضہ ہے انہوں نے واپڈا لو ند خوڑ سب ڈٖویژن کا دفتر لو ند خوڑ کے عوام کیلئے نیک شگون قرار دے دیا اور کہا کہ اس دفتر کے ساتھ یہاں کے بجلی صارفین کے بہت سارے مسائل ان کے گھر کے دہلیز پر حل ہو جا ئیں گے انہوں نے واپڈا کے اہلکا روں کو عوام کی بے لو ث خدمت کر نے کی اپیل کی اور انکو ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا انہوں نے اس س پہلے فتہ اپنے دست مبا رک سے کاٹ کر با قاعدہ طور پر واپڈا سب ڈویژن لو ند خو ڑ کے دفتر کا افتتاح کیا درین اثنا نہوں نے جلا لہ پل کا لو نی کے مقام پر حاجی پرویز خان اور ان کے درجنوں ساتھیوں کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر ایک بہت بڑے اجتما ع سے بھی خطاب کیا اجتما ع سے ڈسٹرک کو نسلر فرخ سیر ایڈوکیٹ میاں عبد الر حمن عمرا ن شہید ٹرسٹ کے چیر مین ثاقب علی خان کونسلر جعفر شاہ نے بھی خطا ب کیا اس موقع پرویز خان نے محلہ با جوڑو اور اپنے دیگر ساتھیوں اور دوستوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا ایم پیا ے جمشید خان مہمند نے اپنے دست مبارک سے شمولیتب اختیا ر کر نے والوں کو مسلم لیگ سبز ٹوپیاں پہنا دی انہوں نے شیرگڑھ پریس کلب محلہ میں حاجی نعیم اور ان کے خاندان کے مسلم لیگ (ن)میں شمو لیت اختیار کر نے کے موقع پر بھی اجتما ع سے خطاب کیا اجتما ع سے بخت اللہ جان حسرت ثا قب علی خان فر خ سیر ایڈوکیٹ اور حاجی نعیم نے بھی خطاب کیا اور مسلم لیگ (ن)میں با قاعدہ شمولیت کا اعلان کیا انہوں نے پی ٹی آ ئی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے ہر طر ف کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے نوکریاں آج بھی کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں رشوت پرتبادلو ں ہو رہے ہیں کمشن خوری کا با زار گرم ہے پی ٹی آئی والوں کے دعوی سب جھوٹ کے علا وہ کچھ نہیں انہوں نے کہ 2018 میں ملک کے چاروں صوبو ں سمیت مرکز میں مسلم لیگ کی حکومت بنے گی عوام پاکستان کے دوست اور دشمن میں تمیز کر سکتے ہیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -