چوہدری امانت حسین مہر کی جانب سے تقریب کا انعقاد

چوہدری امانت حسین مہر کی جانب سے تقریب کا انعقاد

  

اسپین (خصوصی نامہ نگار)ایوارڈ یافتہ پاکستانی بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کی طرف سے انکے بھانجھے کے شہریت کے پیپر ملنے کی خوشی میں پرتکلف عشائیہ تقریب کا اہتمام زیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا سپین میں کیا گیا جس میں ممتاز بزنس مین شخصیت چوہدری امانت حسین مہر سابقہ گورنر کتلونیہ مونسے سوشلسٹ پارٹی سپین سابقہ امیدوار قومی اسمبلی محمد اقبال چوہدری. سوشلسٹ پارٹی سپین سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی حافظ عبدالرزاق صادق اور سماجی و سیاسی شخصیت جاوید اقبال گل۔چوہدری ساجد حسین گوندل۔میاں عبدالروف آرائیں۔میاں دانش۔چوہدری شاہد لطیف گجر۔افضال احمد بیدار۔ جاوید مغل۔شاہد احمد شاہد , رضوان زاہد۔ ایاز عباسی سمیت سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -