کراچی ، قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید کی سزا

کراچی ، قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید کی سزا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید کی سزا سنادی ہے ۔ہفتہ کو کراچی کی سیشن عدالت میں کلیم اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔پولیس کے مطابق ملزم شکور نے لین دین کے تنازعہ پر کلیم اللہ نامی شخص کو قتل کردیا تھا ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم شکور کو عمر قید کی سزا سنادی ۔ملزم کے خلاف 2011 میں تھانہ عوامی کالونی میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -