کامرہ،مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،پولیس اہلکارزخمی ہوگیا

کامرہ،مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،پولیس اہلکارزخمی ہوگیا

  

اٹک کامرہ کینٹ(نمائندہ پاکستان)کھنڈہ کے مضافاتی پہاڑوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک چار گرفتارجبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی،تفصیلات کے مطابق بنک ڈکیتی کے درجنوں وارداتوں میں مطلوب ڈاکوؤں کے خلاف اٹک پولیس کا کامیاب آپریشن،ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی کاروائی سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ،کراس فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہو گیا پولیس نے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -