چوہدری نثار کی آنکھ کا لاہور میں کامیاب آپریشن

چوہدری نثار کی آنکھ کا لاہور میں کامیاب آپریشن
چوہدری نثار کی آنکھ کا لاہور میں کامیاب آپریشن

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور کے مقامی ہسپتال میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوا ہے ، ڈاکٹروں نے وزیرداخلہ کو چند روز آرام کا مشورہ دیا ، آنکھ کی سرجری معروف سرجن ڈاکٹر خالد وحید نے کی، ڈاکٹروں کی ہدایت کے پیش نظر وزیرداخلہ آئندہ چند روز لاہور میں ہی قیام کریں گے ، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی عیادت کی۔

پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ، آرمی چیف آپریشز کی مانیٹرنگ کریں گے

مزید :

اسلام آباد -