10 سالہ لڑکے کی 19 سالہ لڑکی سے شادی‘ پولیس نے رخصتی روکدی

10 سالہ لڑکے کی 19 سالہ لڑکی سے شادی‘ پولیس نے رخصتی روکدی
10 سالہ لڑکے کی 19 سالہ لڑکی سے شادی‘ پولیس نے رخصتی روکدی

  

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) 10 سالہ لڑکے کا 19 سالہ خاتون سے نکاح رخصتی سے قبل پولیس کا چھاپہ کمسن دولہے کو حراست میں لے لیا رخصتی روک دی گئی۔ نواحی بستی محمد پور لمہ میں 10 سالہ شاہ نواز کا 19 سالہ خاتون شمیم بی بی سے نکاح کرنے کے بعد رخصتی عمل میں لائی جارہی تھی۔

آدمی فحاشی کے اڈے پر چلاگیا، اندر گیا تو پہلی لڑکی جس پر نظر پڑی وہ کون تھی؟دیکھتے ہی واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی کیونکہ۔۔۔

مزید :

رحیم یارخان -