ٹی وی شو زکیلئے متعدد چینلز سے آفرز ہو رہی ہیں، جلد معاہدہ کرونگی: ریحام خان

ٹی وی شو زکیلئے متعدد چینلز سے آفرز ہو رہی ہیں، جلد معاہدہ کرونگی: ریحام خان
ٹی وی شو زکیلئے متعدد چینلز سے آفرز ہو رہی ہیں، جلد معاہدہ کرونگی: ریحام خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اینکر پرسن اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں ٹی وی شوز کیلئے متعدد چینلزسے آفرز ہو رہی ہیں ۔

دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کا نہیں سوچ اور نہ ہی ایسا کوئی پلان زیر غور ہے تاہم ٹی وی شوز پر فوکس ہے اور بہت سے چینلز کی جانب سے آفر ز بھی ہو ئی ہیں ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

انہوں نے انکشاف کیا کہ جلد پاکستان واپس آکر ایک چینل سے معاہدہ کریں گی اور فلم انڈسٹری کی خدمت بطور ڈائریکٹر اورپروڈیوسر کرتی رہیں گی ۔

مزید :

تفریح -