نیٹو کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار ، سرحدی علاقے میں دہشتگردموجود ہیں: ترجمان

نیٹو کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا ...
نیٹو کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار ، سرحدی علاقے میں دہشتگردموجود ہیں: ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(آئی این پی)ترجمان نیٹو مشن نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردوں کیخلاف کام کریں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان نیٹو مشن کا کہناتھا کہ پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ منفی اور خطرناک ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردی کیخلاف کام کریں ۔ان کا کہناتھا کہ داعش کے 70فیصد دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے ،پاک افغان سرحد کے قریب داعش کے متعدد دہشتگرد موجود ہیں ،اجتماعی کوششوں سے ہی دہشتگردی کیخلاف کام کر سکتے ہیں ۔