پاکستان سپر لیگ : کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج شارجہ میں مدمقابل ہونگی

پاکستان سپر لیگ : کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج شارجہ میں مدمقابل ہونگی
پاکستان سپر لیگ : کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج شارجہ میں مدمقابل ہونگی

  

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا مقابلہ ہو گا ۔

دنیا نیوز کے مطابق دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے تیرہویں میچ میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی آپس میں ٹکرائیں گی ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہو گا ۔

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی 32سال کے ہوگئے

پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈاور تیسرے نمبر پر پشاور زلمی ہے ۔ لاہو رقلندرز اور کراچی کنگز چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں ۔

مزید :

T20 -