پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق حتمی فیصلہ کل متوقع

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق حتمی فیصلہ کل متوقع
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق حتمی فیصلہ کل متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق فیصلہ کل متوقع ہے ،پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے درمیان اہم اجلاس کل دبئی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں کل ہونے والے اجلا میں فرنچائز مالکان ٹیم کے کھلاڑیوں کا موقف موقف پیش کریں گے ۔واضح رہے کہ اکثر غیر ملکی کھلاڑی اور فرنچائز کو لاہور میں فائنل پر تحفظات ہیں ۔

مزید :

T20 World Cup -