درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:پرویز مشرف

درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:پرویز مشرف
درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:پرویز مشرف

  

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

جیو نیوز کے مطابق سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،کوشش ہے اچھے سیاستدانوں کوساتھ ملاکرتیسری قوت کے طورپرکام کیاجائے،کراچی میں ایم کیو ایم کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا۔

حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کیلئے روس سے چار ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نے ورکرکنونشن میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں،،لعل شہباز قلندر پر خودکش حملے کی مذمت کرتا ہوں،جلد مستقبل کا فیصلہ کروں گا،پاکستان سے باہر دبئی میں بیٹھنے میں سکون نہیں، کوشش ہے کے اچھے سیاستدانوں کو ساتھ ملاکرتیسری قوت کے طور پر کام کیا جائے۔

مزید :

قومی -