شام میں جنازے کے شرکا پر حملہ، 16شہری جاں بحق

شام میں جنازے کے شرکا پر حملہ، 16شہری جاں بحق
شام میں جنازے کے شرکا پر حملہ، 16شہری جاں بحق

  

دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)دمشق میں جنازے کے شرکا پر حملہ کر دیاگیا جس کے نتیجے میں 16شہری جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان میں مزار پر ملنگ بن کر رہنے والا یہ شخص دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں سرکاری فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ القابون قصبے کا علاقہ چھڑوانے کیلئے راکٹ فائر کئے جس کی زد میں آکر دمشق میں ہی جنازے میں شریک 16شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق ہونیوالوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔سیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس نے دعوی کیا ہے کہ راکٹ حملوں می جنازے کے ا جتماع کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے او متعدد شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں لیکن دوسری طر ف سرکاری فوج نے حمص اس بات کا دعوی کیا ہے کہ گیس فیلڈ کنٹرول پر قبضہ حاصل کر لیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -