آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے:ڈی جی ...
آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے اکاﺅنٹ پر ایک ٹوئیٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے،آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب کی اطلاعات بے بنیاد ہیں ۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ غلط خبروں کو بنیاد بنا کر پاکستان اور پاک فوج کے خلاف واویلا مچاتا رہا ہے،چند روز قبل بھارتی میڈیا نے آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے راولپنڈی میں آفیسرز سے خطاب کا حوالہ دیتے پراپیگنڈا کیا تھا کہ پاکستانیوں کو بھارتی جمہوریت سے سبق سیکھنا چاہیے اور آ آفیسرز کو امریکی ادارے کی طرف سے شائع کی گئی کتاب ”آرمی اینڈ نیشن“ کا مطالعہ کرنا چاہیے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -