کاہنہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے 3افرادپر چڑھ دوڑی،تینوں جاں بحق

کاہنہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے 3افرادپر چڑھ دوڑی،تینوں جاں بحق
کاہنہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے 3افرادپر چڑھ دوڑی،تینوں جاں بحق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاہنہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے 3افرادپر چڑھ دوڑی،تینوں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق کاہنہ کے قریب تیز رفتاری گاڑی نے 3افراد کو کچل ڈالا ہے،ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں اسطرح حادثے میں مر نیوالوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی چارسدہ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

مزید :

لاہور -