پاک فوج کی بارڈر پار کارروائی،کالعدم تنظیموں کے تباہ ہونے والے کیمپس کی تصاویر منظر عام پر

پاک فوج کی بارڈر پار کارروائی،کالعدم تنظیموں کے تباہ ہونے والے کیمپس کی ...
پاک فوج کی بارڈر پار کارروائی،کالعدم تنظیموں کے تباہ ہونے والے کیمپس کی تصاویر منظر عام پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں پاک فوج کی جانب سے شیلنگ کے ذریعے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار کے کیمپس کو تباہ کیے جانے کی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں ۔
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق پاکستان میں جاری حالیہ دہشتگردی کی لہر کے باعث پاک فوج نے کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں ہیں اور اسی حوالے سے پاک فوج نے بارڈر پار دہشتگردوں کے خفیہ کیمپس پر شیلنگ کی جس میں درجنوں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ٹریننگ کیمپس بھی تباہ ہو گئے ہیں جس کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہے ۔

مزیدپڑھیں:پیپلز پارٹی کے دو بلدیاتی نمائندوں کو سیہون شریف دھماکے میں مبینہ طور پر سہولت کاری کے شکوک وشہبات میں ’اٹھا‘ لیا گیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -