لاہور ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگتے ہوئے دو مشکوک افراد گرفتار :اے ایس ایف

لاہور ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگتے ہوئے دو مشکوک افراد گرفتار :اے ایس ...
لاہور ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگتے ہوئے دو مشکوک افراد گرفتار :اے ایس ایف

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگ کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے دو مشکوک افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیاہے۔

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اے ایس ایف اہلکاروں کا کہناہے کہ دونوں مشکوک افراد کا تعلق چترال سے ہے اور ان کے نام حق نواز اور خلیل الرحمان ہیں ،دونوں مشکوک افراد ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگ رہے تھے جس دوران انہیں کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیاہے۔

مزید :

لاہور -