کراچی کے مخصوص مقامات پر جلسے جلوسوں پرپابندی عائد

کراچی کے مخصوص مقامات پر جلسے جلوسوں پرپابندی عائد
کراچی کے مخصوص مقامات پر جلسے جلوسوں پرپابندی عائد

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے مخصوص مقامات پر جلسے جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی کے مخصوص مقامات پر جلسے جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت 15 روز کی پابندی لگائی گئی ہے۔

فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ، توسیع کیلئے ایک سیاسی جماعت کے علاوہ سب متفق ہیں: سینیٹر اسحاق ڈار

اے آر وائے نیوز کے مطابق کمشنر کراچی نے ٹریفک مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ پولیس سیکیورٹی ٹازگٹڈآپریشن کو یقینی بنائے،گلیوں میں پولیس کے موٹر سائیکل گشت کو بھی بڑھایا جائے،چھاپوں کو تیز کیا جائے۔

مزید :

کراچی -