صوابی ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
صوابی(صباح نیوز)صوابی کے علاقہ پنج پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کو اس کے گھر (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
کے باہر نشانہ بنایا گیا جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت فضل رازق کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا ہے۔