A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

باجوڑ ایجنسی:سکیورٹی فورسز کی کارروائی،2 خودکش بمبار ہلاک

باجوڑ ایجنسی:سکیورٹی فورسز کی کارروائی،2 خودکش بمبار ہلاک

Feb 19, 2018 | 10:08:AM

باجوڑ ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن)باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 خودکش بمبار ہلاک ہو گئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق خودکش حملہ آوروںنے سرچ آپریشن کے دوران فورسز پر حملے کی کوشش کی ، کارروائی کے دوان ایک خودکش حملہ آور فائرنگ سے مارا گیا جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا،دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں دستی بم اور اسلحہ برآمد بھی برآمدہوا۔

مزیدخبریں