عمران خان کی تیسری شادی پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، وہ بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

عمران خان کی تیسری شادی پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، وہ بات کہہ دی جس ...
عمران خان کی تیسری شادی پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، وہ بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان پر نازیبا الزام لگانے والی عائشہ گلالئی نے بھی  چیئرمین تحریک انصاف کو تیسری شادی کی مبارکباد دی.وہ نجی ٹی وی چینل سے عمران خان کی تیسری شادی پر گفتگو کررہی تھیں ۔ انہوں نے نئی نویلے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی ۔ 

سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شاہ محمود قریشی، مراد سعید نے بھی عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی، شادی کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر رہنماﺅں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں عمران خان کو مبارکباد دی او رنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اللہ عمران خان کی زندگی خوشیوں سے بھردے۔