عنبرین قتل کیس، ملزم واجد گرفتار، ڈیڑھ سال سے روپوش تھا

عنبرین قتل کیس، ملزم واجد گرفتار، ڈیڑھ سال سے روپوش تھا
عنبرین قتل کیس، ملزم واجد گرفتار، ڈیڑھ سال سے روپوش تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں عنبرین قتل کیس کے مفرور ملزم واجد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم واجد ڈیڑھ سال سے مفرور تھا۔ ملزم نے عنبرین کو ڈیڑھ سال قبل گاڑی میں زندہ جلا دیا تھا۔