راحیل شریف کی سعودی شاہی خاندان کی شادی میں شرکت، تلوار کیساتھ رقص
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے سعودی دوستوں کے ہمراہ تلوار کے ساتھ رقص بھی کیا۔

You are subscribed Successfully