ڈاکٹر طاہر القادری کی 67 سالگرہ آج منائی جائے گی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 67 سالگرہ کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک آج دنیا بھر میں قائد ڈے منائے گی اس سلسلے میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر‘ گلگت بلتستان‘ قبائلی علاقہ جات سمیت دنیا کے پانچوں براعظموں کے 115 سے زائد ممالک میں سیمینارز‘ جلسے‘ کیک کٹنگ و دعائیہ دیگر تقریبات ہوں گی۔