” عمران خان نے پارٹی ورکر کے گھر سے۔۔۔ “ کپتان کی تیسری شادی پر عابد شیر علی نے شرمناک ترین بات کہہ دی

” عمران خان نے پارٹی ورکر کے گھر سے۔۔۔ “ کپتان کی تیسری شادی پر عابد شیر علی ...
” عمران خان نے پارٹی ورکر کے گھر سے۔۔۔ “ کپتان کی تیسری شادی پر عابد شیر علی نے شرمناک ترین بات کہہ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کے بعد ان کے حامی اور مخالفین ملے جلے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں ، ایسے میں لیگی رہنما اور وزیرمملکت عابد شیرعلی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور اپنے جذبات کے اظہار کیلئے ٹوئیٹر کا سہارا لے لیا۔

عابد شیرعلی نے لکھاکہ ” کردار سے عاری عمران خان پارٹی ورکر کے گھر میں مداخلت کررہاہے ، اس کی بیگم چرا رہاہے ، میراخیال ہے کہ نیا پاکستان “۔


ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ ”اب پی ٹی آئی میں دکھائی نہ دینے والا گھروں میں گھسنے والا ہے ،ان کا لیڈر عمران خان ، اب دیکھتے ہیں کہ اگلا کون ہوسکتاہے“۔

مزید :

قومی -سیاست -