احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کے لئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کے لئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے ...
احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کے لئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تفصیلات کے مطابق احسن خان امریکہ میں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی ۔پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلس کے میئر نے احسن خان کو ایوارڈ سے نوازا ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کمیوٹی کے ساتھ امریکیوں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے حوالے سے امن، دوستی اور محبت کا پیغام پہنچایا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -