گھٹنے میں انجری ، ڈ ویلیئرز بھارت کے خلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر

گھٹنے میں انجری ، ڈ ویلیئرز بھارت کے خلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر
گھٹنے میں انجری ، ڈ ویلیئرز بھارت کے خلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ(یو این پی)جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہام ڈ ویلیئرز بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ 
غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ڈ ویلیئرز کو آرام کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو کر 5 روزہ میچوں میں شرکت کر سکیں۔ ٹیم منیجر ڈاکٹر موسیٰ جی نے بتایا کہ ڈ ویلیئرز کو پانچویں ون ڈے سے قبل بیٹنگ کرتے ہوئے گھٹنے پر گیند لگی اگرچہ انہوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا تاہم میچ کے دوران انجری میں اضافہ ہوگیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

کھیل -