نوازشریف کی بیماری پرسیاست کی جارہی ہے،فیاض الحسن چوہان

نوازشریف کی بیماری پرسیاست کی جارہی ہے،فیاض الحسن چوہان
نوازشریف کی بیماری پرسیاست کی جارہی ہے،فیاض الحسن چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری پرسیاست کی جارہی ہے،پہلے ہسپتال پھرجیل پھرہسپتال لے جانےکامطالبہ کیاگیا۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کی فرمائش پر 5 بورڈبنائے،تمام میڈیکل بورڈزمیں رپورٹس ٹھیک آئیں،ان کا کہناتھا کہ نوازشریف کادل دماغ لندن اورسرورپیلس میں لگتاہے،لگتاہے ان کادل لندن کے فلیٹس میں لگے گا،فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لندن فلیٹس میں شایدان کی طبیعت زیادہ بہترہوسکے۔