سابق مشیر فشریز،سابق وزیرتعلیم حاجی شفیق الرحمان کی پوتی کی شادی کی تقریب

سابق مشیر فشریز،سابق وزیرتعلیم حاجی شفیق الرحمان کی پوتی کی شادی کی تقریب
سابق مشیر فشریز،سابق وزیرتعلیم حاجی شفیق الرحمان کی پوتی کی شادی کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سابق مشیربرائے فشریز،سابق وزیرتعلیم،ایف پی سی سی آئی میں اردو برادری کے رہنما،پاکستان کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے بانی مرحوم حاجی شفیق الرحمان کی پوتی نیہا ندیم الرحمان کی شادی خانہ آبادی حمزہ ندیم کے ساتھ انجام پائی۔تقریب میں حاجی شفیق الرحمان کے صاحبزادے ندیم الرحمان، وسیم الرحمان، عدیل الرحمان،جواد الرحمان،عقبا شفیق،سابق صدرپاکستان ممنون حسین، ڈاکٹر فاروق ستار،ایم کیوایم کے چیئرمین آفاق احمد،وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ،گورنر سندھ کے بھائی عدنان اسماعیل،بزنس مین گروپ کے چیئرمین سراج قاسم تیلی، ٹی ڈی اے پی کے سابق سی ای او ایس ایم منیر،بی ایم جی کے وائس چیئرمین طاہر خالق،زبیر موتی والا، ہارون فاروقی،کے سی سی آئی کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا،سینئر نائب صدر خرم شہزاد،نائب صدر آصف شیخ جاوید،پی پی کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی،راشد ربانی،ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی،ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی،سینئر نائب صدر مرزا اختیار بیگ، زبیر طفیل،خالد تواب،یحییٰ پولانی،ذکریا عثمان، منیرسلطان،یونس بشیر،سعید شفیق، ایچ ایم شہزاد،شاہد اسماعیل،شمعون ذکی،محمدادریس، یونس سومرو،آغا شہاب،احمد چنائے،آصف بیگا،شیخ منظر عالم، ثاقب گڈ لک،حاجی مسعود پاریکھ،حبیب جان،ممبربی او آر چراغ الدین ہنگورو،اعجاز بلوچ،برگیڈیئرسعید،کرنل سلمان، صائمہ بلڈرز کے سی ای اوذیشان سلیم ذکی،مظہر علی ناصر،فیصل جاپان والا،شکیل الرحمان سنووائٹ،منیر ٹرنک والا،انور اوکے،آصف سم سم،ڈاکٹر طلحیٰ،ایڈوکیٹ ندیم شیخ،اتم پرکاش، رسول بخش پوٹو،افضل چامڈیہ،آصف چامڈیہ،کراچی کلب کے صدرحنیف لاکھانی،جبار دلالرضوان عرفان، سلیم میمن،خالد لطیف،کرکٹرسلیم جعفر،اولمپیئن اصلاح الدین،اسلم بھائی واٹربورڈ،میاں ارشاد کے علاوہ معززین شہر کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔