” مودی اپنی 56انچ کی اس چیز کا بڑا ذکرتے ہیں لیکن ان میں 56سینٹی میٹر کا ۔۔“، حسن نثار نے بھارتی وزیراعظم کا بڑانقص بتادیا

” مودی اپنی 56انچ کی اس چیز کا بڑا ذکرتے ہیں لیکن ان میں 56سینٹی میٹر کا ۔۔“، ...
” مودی اپنی 56انچ کی اس چیز کا بڑا ذکرتے ہیں لیکن ان میں 56سینٹی میٹر کا ۔۔“، حسن نثار نے بھارتی وزیراعظم کا بڑانقص بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ مودی اپنی 56انچ کی چھاتی کا بڑا ذکر کرتے ہیں لیکن ان میں دماغ 56سینٹی میٹر کابھی نہیں ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثارنے کہا کہ مودی اپنی 56انچ کی چھاتی کا بڑا ذکر کرتے ہیں لیکن ان میں دماغ 56سینٹی میٹر کابھی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے ، وہ جنگجوئی میں خود کفیل ہیں، بھارت کے پاس اگر کوئی ثبوت ہوتے تو فوری دیتا لیکن بھارت کے پاس پلوامہ حملے کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت اوربیرون ملک جانے پر پابندی الگ الگ چیزیں ہیں، میری ڈی جی نیب سے ملاقات ہوئی ہے ، میں علیم خان سے ملنے گیا تھا ۔

مزید :

قومی -