پاکستان نے بھارت میں ہونے والے شوٹنگ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ۔۔۔بڑی خبر آ گئی

پاکستان نے بھارت میں ہونے والے شوٹنگ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ...
پاکستان نے بھارت میں ہونے والے شوٹنگ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ۔۔۔بڑی خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ویب ڈیسک)پاکستان آئندہ ماہ نئی دہلی میں شیڈول شوٹنگ ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی اخبار سے بات چیت میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے نائب صدر جاوید لودھی نے کہاکہ ہمارے 3 شوٹرز نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا، ان کے لیے ہمیں کوچ کی تلاش تھی جو جرمنی میں ملا اور وہ مارچ میں ہی ہمارے شوٹرز کو ٹریننگ دینے کے لیے فارغ ہے، اسی لیے ہم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے بجائے جرمنی میں ٹریننگ کو ترجیح دی ہے۔