لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکی کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکی کیس کا فیصلہ سنا دیا
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکی کیس کا فیصلہ سنا دیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر دھماکی کیس کا فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز حمد نے سنایا ،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تین مجرمان کو پانچ پانچ بار سزائے موت سنانے کا حکم جاری کر دیا ہے جبکہ عدالت نے مجرمان کو چوبیس بار عمر قید اور دس دس لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا ہے ۔

مزید : قومی