وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ چیلنج کردیا،وفاقی حکومت نے اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی،حکومت نے اسلام آبادہائیکورٹ کا 11 فروری کا فیصلہ چیلنج کیا۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ فیصلہ اختیارات کی تقسیم کے بنیادی آئینی اصولوں کے خلاف ہے ،سپریم کورٹ کے طے کردہ اصولوں کیخلاف عدالت نے فیصلہ دیا۔